سہ ماہی مارکیٹ پیشین گوئی
Covid-19 نے دنیا کو بند کر کے رکھ دیا ہے۔ معیشتوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا گیا۔ لیکن ہم سرنگ کے آخر حصے میں روشنی دکھائی دینا شروع ہوگئی ہے۔
آجکل، ممالک نے عارضی طور پر اپنی معیشتیں اور اپنی سرحدیں کھولنا شروع کر دی ہیں۔ اس نے اسٹاک مارکیٹس میں انتہائی اضافہ کر دیا ہے، اور Nasdaq 100 اپنی 2020 کی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔
کیا دوسری سہ ماہی میں آپ سے یہ بڑی حرکات رہ گئی تھیں؟ اگلے تین مہینوں کی ٹریڈںگ کے لئے تیار ہونے کیلئے ہماری تیسری سہ ماہی کی آؤٹ لک پڑھیں۔
حاصل کریں سہ ماہی مارکیٹ بصیرت
دیکھیں کہ ہمارے اعلٰی تجزیہ کار کیا سوچتے ہیں

2020 Q3 مارکیٹ آؤٹ لک
متوفر في الوقت الحاضر
* These fields are required.
آپ کو ایک مؤثر ٹریڈنگ حکمت عملی تیار کرنے کے لئے ضروری بصیرت فراہم کرنے کے ساتھ، ATFX کے مارکیٹ تجزیہ کار آپ کو ٹریڈنگ منڈیوں میں آنیوالی سہ ماہی کے دوران ممکنہ تحریکوں سے گزار کر لے جاتا ہے۔
ہمارے ماہرین کی طرف سے انسٹرومنٹس کے لئے تکنیکی تجزیہ کی خاصیت کے ساتھ، تازہ ترین سہ ماہی مارکیٹ کے نقطۂ نظر تک رسائی کے لئے رجسٹر یا لاگ ان کریں۔
زیادہ کثرت سے مالیاتی منڈیوں کے تبصرہ کیلئے، برائے مہربانی ATFX کا تکنیکی تجزیہ کا صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ یہ فاریکس میجرز، سونا اور چاندی، اور کچھ بنیادی اشاریات کے لئے تجزیہ اور تبصرہ کا ہمارے روزانہ کا شاٹ ہے، جو عالمی مالیاتی منڈیوں کو تشکیل دیتا ہے۔
گذشتہ سہ ماہی مارکیٹ آؤٹ لک/جائزہ

2020 Q2 مارکیٹ آؤٹ لک
آرکائیو میں دستیاب ہے

2020 Q1 مارکیٹ آؤٹ لک
آرکائیو میں دستیاب ہے
ATFX کے مارکیٹ تجزیہ کار

الجینڈرو زمبرانو
ATFX کے عالمی چیف مارکیٹ اسٹریٹیجسٹ
ATFX کا حصہ بننے سے پہلے، زامبرانو نے اپنے پورے کیریئر کے دوران، کرنسیوں اور بڑے اقتصادیات پر خصوصی توجہ کے ساتھ فنانشل مارکیٹوں کی تحقیق کے لئے اپنے قیمتی تجربے کا استعمال کیا ہے۔ وہ اجناس تجارت کی مارکیٹ اور ایکویٹی انڈیکس کا بھی احاطہ کرتے ہیں۔ مختلف بروکروں کے لئے کام کرتے ہوئے، زامبرانو نے پریمیئم تعلیمی پروگرام بھی تیار کیے ہیں، اور سینکڑوں لوگوں نے ان سالوں میں ان کے کورسز میں حصہ لیا ہے۔

رامے ابوزید
دبئی ریپ آفس ہیڈ آف مارکیٹ ریسرچ، ATFX CY
رامے نے متحدہ عرب عمارات میں 6 سال تک معروف FX بروکریج فرموں کے لئے کام کیا ہے اور ATFX کا حصہ بننے سے پہلے معروف برطانوی اور آسٹریلوی بروکرز کے چیف مارکیٹ تجزیہ کار رہے ہیں۔ وہ ایک دہائی سے زائد مالیاتی صنعت میں رہے ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے وسط مشرق میں اپنے کریئر میں سینکڑوں ٹریڈرز کی تربیت کی ہے۔

مارٹن لیم
ایشیاء پیسیفک کے ATFX کے چیف تجزیہ کار
مارٹن عالمی سرمایہ کاری اور مشاورت میں 20 سال سے زائد تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ عالمی اسٹاک انڈیکس، قیمتی دھاتیں جیسے کہ سونا اور چاندی، خام تیل اور غیر ملکی کرنسی سے واقف ہیں۔ مارٹن "مارٹن کرنسی ٹریڈنگ کمپنی” کو منظم کرتے ہیں اور انہوں نے ماضی میں کئی معروف بین الاقوامی فنانشل کارپوریشنوں اور اداروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ مارٹن ایک محنتی مقرر ہیں، اور انہوں نے 2018 میں جنوب مشرقی ایشیاء اور چین میں 40 سیمینار اور تربیتی سیشن منعقد کیے ہیں اور سرمایہ کاروں کے لئے روزانہ مارکیٹ کی رپورٹ شائع کر رہے ہیں۔

ڈین چین
ATFX (چین) کے سینیئر مارکیٹ تجزیہ کار
ڈین نے عالمی کیپیٹل مارکیٹ میں 150 ملین RMB تک سرمایہ سے کام کرنے کے تجربے کے ساتھ چھ سال سے زیادہ عرصے تک حصہ لیا ہے۔ انہوں نے خطرہ کنٹرولر، ٹریڈر اور تجزیہ کار سمیت مختلف عہدوں پر خدمات سرانجام دی ہیں، اور انہوں نے متعدد صنعتی اہم کھلاڑیوں سے شناخت حاصل کی ہے۔ ڈین نے "ہک سائز کا نظریہ” ٹریڈنگ نظام تخلیق کیا ہے اور یہ FX مارکیٹوں میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کے عین مطابق وقت کے ساتھ مدد کرنے کے لئے دونوں تکنیکی اور اقتصادی تجزیہ کو ملاتا ہے۔

جیسن ٹی (Jason Tee)
ATFX (ایشیا پیسیفک) عالمی منڈی حکمت عملی کار
سرمایہ کاری کی حکمت عملی اور عملی تکنیک پر نتیجہ خیز سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو اور قیمتی بصیرت کے حامل، جیسن عالمی فاریکس منڈیوں میں شرکت کا 8 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ اپنی اعلٰی درجے کی ٹریڈنگ صلاحیت کو ثابت کرنے کے لئے انہوں نے 1800+ سے زائد غیر ملکی ٹریڈرز کے ساتھ معروف بین الاقوامی فاریکس مقابلوں میں چیمپیئن جیت حاصل کی ہے۔ وہ چارٹرڈ مارکیٹ ٹیکنیشن (CMT) ایسوسی ایشن کا رکن ہے۔

جیسکا لِن (Jessica Lin)
ATFX (ایشیا پیسیفک) عالمی مارکیٹ تجزیہ کار
FX، اشیائے تجارت، عالمی اشاریے، ٹریڈنگ کرنسیوں پر عالمی کلاں نقطہ نظر کا اطلاق، میں ٹریڈنگ اور تجزیہ میں 5 سال سے زیادہ کے تجربے کی حامل ہیں۔ ٹریڈنگ تصورات، تکنیکی تجزیہ، بنیادی تجزیہ اور ٹریڈنگ حکمت عملیوں کا احاطہ کرتے ہوئے مفصل مضامین لکھنے میں مہارت حاصل ہے۔ کلائنٹس اور ممکنہ کلائنٹس کی فاریکس ٹریڈنگ سے زیادہ اطمینان حاصل کرنے میں مدد کے لئے تعلیمی سیمینار اور ویبینار بھی فراہم کرتی ہیں۔ ATFX میں شامل ہونے سے پہلے، جیسکا متعدد معروف مالیاتی اداروں اور ممتاز مارکیٹ نیوز/ٹریڈر ویب سائٹس کے لئے مارکیٹ تجزیہ کار اور مالیاتی مواد کی حکمت عملی کار کے طور پر کام کرتی تھیں۔

کیمرون بوون
ATFX کے سینئر کونٹینٹ منیجر
کیمرون بوون ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں جنہوں نے اثاثہ مینجمنٹ فرم کے لئے کام کیا ہے جہاں وہ خودکار ٹریڈنگ حکمت عملی کے تجزیہ میں معاونت کیا کرتے تھے جس کیلئے صوابدیدی ڈھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے لندن میں مشہور فاریکس اور CFD ٹریڈنگ اکیڈمیوں میں پڑھایا ہے، نصاب کا مواد تیار کیا اور مستقل طور پر لائیو مارکیٹ تجزیے کے ویبنارز کی میزبانی بھی کی ہے۔ آج، وہ ATFX کے ساتھ ان کے کلائنٹس کی منڈیوں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد کیلئے کام کرتے ہیں۔
یہ معلومات صرف عام معلومات کے مقاصد کے لئے ، کسی تیسرے فریق نے تیار کی ہیں ، اور آئندہ کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ اے ٹی گلوبل مارکیٹس ایل ایل سی اپنی درستگی یا پوری ہونے کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتی ہے۔ ظاہر کردہ کسی بھی رائے میں اے ٹی گلوبل مارکیٹس ایل ایل سی کی رائے نہیں ہے۔ یہ معلومات آپ کے ذاتی حالات یا مقاصد کو مدنظر نہیں رکھتی ہے ، اور لہذا اسے مالی ، سرمایہ کاری یا دیگر مشوروں سے تعبیر نہیں کیا جانا چاہئے ، یا اس پر انحصار نہیں کرنا چاہئے۔ آپ کو سرمایہ کاری کے فیصلے کرنے سے پہلے آزاد مشورہ لینا چاہئے۔ مکمل طور پر یا جزوی طور پر ، اس معلومات کی دوبارہ تخلیق کی اجازت نہیں ہے۔